وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی سنوکر چیمپئن شپ 2024 میں بلیئرڈس چیمپئن بننے پر پنکج اڈوانی کی ستائش کی اور اسے ایک غیرمعمولی کامیابی قرار دیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انھوں  نے لکھا:

’’یہ غیر معمولی کامیابی ہے! بہت بہت  مبارک ہو!  آپ کی لگن، جذبہ اور عزم شاندار ہے۔ آپ نے اکثر اس کا مظاہرہ کیا ہے  کہ مہارت کیا ہوتی  ہے۔ آپ کی کامیابی آنے والے کھلاڑیوں کو بھی متاثر کرتی رہے گی۔@پنکج اڈوانی247‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements