وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوجس پروین دیوتلے کو ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب نریندر مودی نےایکس پر پوسٹ کیا:

"اوجس پروین دیوتلے کو ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی  کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی درستگی، عزم اور غیر متزلزل توجہ نےاسے دوبارہ کر دکھایا اور ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action