وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کی مراٹھی برادری کی اس بات کے لئے تعریفیں کیں کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔  اس موقع پر کمیونٹی نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایک پوسٹ میں لکھا:
’’نائیجیریا میں مراٹھی طبقے نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ یہ واقعی قابل تعریف ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi