وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی ستائش کی۔

ایکس پر جناب  دیویندر فڑنویس کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘میں دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لئے  مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔ اس سے یقینی طور پر ‘‘ایز آف لیونگ’’یعنی گزر بسر میں آسانی  کو فروغ ملے گا اور مزید ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ گڑھ چرولی اور آس پاس کے علاقوں کے میری بہنوں اور بھائیوں کو خصوصی مبارکباد!’’

 

 

"दुर्गम आणि माओवादग्रस्त भागाचा सर्वांगीण विकास करण्यासाठी महाराष्ट्र सरकार करत असलेल्या प्रयत्नांचे मी कौतुक करतो. यामुळे जीवन सुलभतेला निश्चितच चालना मिळेल आणि आणखी प्रगती साधण्याचा मार्ग प्रशस्त होईल. गडचिरोली आणि त्याच्या आजूबाजूच्या प्रदेशातील माझ्या बंधू भगिनींचे विशेष अभिनंदन !"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi