وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں سی ڈبلیو جی 2022 میں لان بالس میں گولڈ میڈل جیتنے پر لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی کی ستائش کی ہے۔

 

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”برمنگھم میں تاریخی جیت! ہندوستان کو لان بالس میں با وقار گولڈ حاصل کرنے کے لیے لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی پر فخر ہے۔ ٹیم نے بڑی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے اور ان کی کامیابی بہت سے ہندوستانیوں کو لان بالس کی طرف راغب کرے گی۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi