وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی سال 23۔ 2022 کے لیے تقریباً 26,500 کروڑ روپے (عارضی اور غیر آڈٹ شدہ) کے آپریشنز سے اب تک کا سب سے زیادہ  ریوینیو  حاصل کرنے کے لیے ایچ اے ایل کی پوری ٹیم کی تعریف کی ہے جس کا ریوینیو گزشتہ مالی سال کے لیے 24,620 روپے تھا۔اس کمپنی نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مالی  سال کے دوران ریوینیو میں 8 فیصد کا اضافہ درج کرایاہے۔

ایچ اے ایل کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’غیر معمولی! میں ایچ اے ایل کی پوری ٹیم کی ان کے شاندار جوش اور جذبے کے لیے سائش کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Small tickets but big shift in MF investing: How Gen Z is rewriting India’s investment playbook

Media Coverage

Small tickets but big shift in MF investing: How Gen Z is rewriting India’s investment playbook
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جنوری 2026
January 06, 2026

Aatmanirbhar Accelerates: PM Modi’s Vision Delivering Infrastructure, Innovation and Inclusion