Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کی وراثت کو محفوظ کرنے کی بہترین کوشش کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم ملک کی وراثت کو محفوظ کرنے اور اسے سنوارنے  کے لیے پابند عہد ہیں۔

جناب مودی نے آئی جی این سی اے کے سلسلہ وار ٹویٹس کے جواب میں یہ ردعمل دیا، جس میں سنٹر نے اطلاع دی کہ  امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے آئی جی این سی اے کیمپس میں ویدک وراثت پورٹل اور کلا ویبھو (ورچوئل میوزیم) کا افتتاح کیا ہے۔

آئی جی این سی اے دہلی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ویدک وراثت پورٹل ہندی اور انگریزی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے۔ اس میں 18 ہزار سے زیادہ ویدک منتروں کے آڈیو اور وژوئل  دستیاب ہیں۔

سنٹر میں ہوئی اس  پیش رفت کے بارے میں آئی جی این سی اے دہلی کے ذریعے سلسلہ وار ٹویٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا:

’’بہترین کوشش! ملک کی وراثت کو برقرار رکھنے اور سنوارنے کے لیے ہماری سرکار پابند عہد ہے۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
Explained: The role of India’s free trade agreements in boosting MSME exports

Media Coverage

Explained: The role of India’s free trade agreements in boosting MSME exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM congratulates athlete Jyothi Yarraji for winning a silver medal in Women's 100 m Hurdles at Asian Games
October 01, 2023
Share
 
Comments

Prime Minister Shri Narendra Modi congratulated athlete Jyothi Yarraji for winning a silver medal in Women's 100 m Hurdles at the Asian Games.

He said her resilience, discipline and rigorous training have paid off.

The Prime Minister posted on X:

"An amazing Silver Medal win by @JyothiYarraji in Women's 100 m Hurdles at the Asian Games.

Her resilience, discipline and rigorous training have paid off. I congratulate her and wish her the very best for the future."