وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس حقیقت کی تعریف کی ہے کہ مالی سال 2022-2023 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 15,920 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
وزیر اعظم نے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ کے اعلان کے جواب میں ٹویٹ کیا:
"بہترین! ہندوستان کے ہنر اور 'میک ان انڈیا' کے تئیں جوش و جذبے کا واضح مظہر۔ اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں اس شعبے میں کی گئی اصلاحات اچھے نتائج دے رہی ہیں۔ ہماری حکومت ہندوستان کو دفاعی پیداوار کا مرکز بنانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی۔ "
Excellent! A clear manifestation of India’s talent and the enthusiasm towards ‘Make in India.’ It also shows the reforms in this sector over the last few years are delivering good results. Our Government will keep supporting efforts to make India a defence production hub. https://t.co/AL3sLknFOL
— Narendra Modi (@narendramodi) April 1, 2023


