وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف (ایس ایس سی ایم ٹی ایس) امتحان اور سی ایچ ایس ایل ای امتحان منعقد کرنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ یہ زبان کی رکاوٹ کے نقصان کے بغیر ہر نوجوان کے لیے برابری کا میدان فراہم کرتا ہے۔

جناب مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا:

”علاقائی زبانوں کی طرف ہمارا زور اور نوجوانوں کو ان کے خوابوں کی تکمیل کے لیے ایک وسیع کینوس فراہم کرنا پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi