وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابا صاحب امبیڈکر یاترا- بھارت گورَو ٹرین چلانے کی پہل قدمی کی ستائش کی ہے، جسے امبیڈکر جینتی کے موقع پر گذشتہ روز مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا۔
وزیر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا:
’’ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی زندگی سے جڑے اہم پہلوؤں اور مقامات کو اجاگر کرنے کی ایک قابل ستائش کوشش۔‘‘
A commendable effort to highlight important aspects and places associated with the life of Dr. Babasaheb Ambedkar. https://t.co/3ENmYXIOfO
— Narendra Modi (@narendramodi) April 15, 2023


