وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر شیروں کے مسکن کا تحفظ کرنے کی غرض سے  کام کرنے والے سبھی افراد  کی لگن کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

’’شیروں کا عالمی دن باوقار اور رعب دار شیروں کا جشن منانے کا موقع ہے، جو اپنی طاقت اور شان و شوکت کے ساتھ ہمارے دلوں میں گھر بناتے ہیں۔بھارت کو ایشیائی شیروں کا مسکن ہونے پر فخر ہے اور گزشتہ چند سالوں کے دوران بھارت میں شیروں کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ میں شیروں کے مسکن کے تحفظ کے لیے سبھی کام کرنے والوں کی تعریف کرتا ہوں۔ میری دلی خواہش ہے کہ ہم شیروں کی آنے والی نسلوں کے پھلنے پھولنے کو یقینی بناتے ہوئے ان کا تحفظ کرتے رہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Railways' financial health improves in last 10 yrs, surplus revenue after meeting cost: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Railways' financial health improves in last 10 yrs, surplus revenue after meeting cost: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7فروری 2026
February 07, 2026

Empowering the Nation: Trade Deals, Tech Innovations, and Rural Revival Under PM Modi