وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ 1.5 لاکھ آیوشمان بھارت – ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر وں کے قیام کا ہدف پورا کئے جانے سےنئے ہندوستان میں نئی توانائی  آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی خوشحالی  کا دارومدار صحتمند شہریوں پر ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ منڈاویا کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم ٹوئیٹ کیا:

‘‘صحتمند شہریوں  پر ہی  ہندوستان کی خوشحالی کا دارومدار ہے۔ اس سمت میں ریکارڈ تعداد میں قائم کئے جانے والے یہ ہیلتھ اینڈ ویلنس سنٹرز بڑا رول ادا کریں گے۔ یہ کامیابی نیو انڈیا میں ایک نئی توانائی بھرنے والی ہے۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi