وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 9 برس  مکمل ہونے پر ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایک بااختیار ہندوستان کی علامت ہے جو 'زندگی کی آسانی' اور شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔

MyGovIndia کی طرف سے X پر ایک ٹوئٹ  شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

’’ڈیجیٹل انڈیا ایک بااختیار ہندوستان ہے، جو’زندگی کی آسانی‘ اور شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔ یہ تھریڈ ،ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی بدولت ایک دہائی میں ہونے والی پیش رفت کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi