نئی دہلی ، 09 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے جناب  کلیان سنگھ جی کے پوتے سے بات کی اور علیل رہنے والے لیڈر کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ وزیر اعظم نے کلیان سنگھ جی کے ساتھ اپنی  گذشتہ بات چیت کو بھی یاد کیا اور کہا کہ ان سے بات کرنے سے ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ سیکھنےکو ملتا ہے۔

اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں ، وزیر اعظم نے کہا:

''ملک بھر میں لا تعداد اور بے شمار لوگ کلیان سنگھ جی کی جلد صحتیابی کے لئے دعا ئیں کر رہے ہیں۔ کل @ JPNadda جی ، وزیر اعلیmyogadityanath جی اور دیگرسینیئر رہنما ان سے ملاقات  کرنے اور ان کی خیریت دریافت کرنے کے لئے اسپتال گئے تھے۔ میں نے ابھی ان  کے پوتے سے بات کی ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا ہے''۔

مجھے یہ جان کر دلی خوشی ہوئی کہ @ جے پی ندڈا جی کے ساتھ گفتگو کے دوران ، کلیان سنگھ جی نے مجھے یاد کیا۔ مجھے کلیان سنگھ جی کے ساتھ  گذشتہ دنوں کی گئی اپنی بات چیت کی بہت سی یادیں ہیں۔ ان میں سے کئی یادیں زندہ ہو گئیں۔ ان سے بات کرنے سے  ہمیشہ سیکھنے کو ملتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi