وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کل 6 فروری کو صبح 10 بجے ہونے والے # پرکشا پہ چرچا 26‘میں شامل ہونے کےلیے سبھی کومدعو کیا۔ انہوں نے کہاکہ رواں برس کے ایڈیشن میں امتحانات سے جڑے نہایت دلچسپ موضوعات، خاص طور پر ذہنی دباؤ سے آزاد رہنے اور سیکھنے پر توجہ مرکوز کرنے کی اہمیت پر گفتگو ہوگی۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ پلیٹ فارم انہیں ہمیشہ پسند آیا ہے، کیونکہ اس سے انہیں ملک بھر کے باصلاحیت طلبہ کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’کل 6 فروری کو صبح 10 بجے#پرکشا پر پہ چرچا 26‘ضرور دیکھیں۔ رواں برس کے پی پی سی میں امتحانات سے جڑے نہایت دلچسپ موضوعات، خاص طور پر ذہنی دباؤ سے آزاد رہنے، سیکھنے پر توجہ مرکوز کرنے اور بہت کچھ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ،جو مجھے ہمیشہ پسند آیا ہے، کیونکہ اس سے مجھے ملک بھر کے باصلاحیت طلبہ کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے۔‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Reform, perform, transform will go on: PM Modi hails 7.7% GDP growth

Media Coverage

Reform, perform, transform will go on: PM Modi hails 7.7% GDP growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi congratulates people of Assam on commendable environmental feat
June 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his heartiest congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti, for achieving a commendable feat in environmental conservation. The Prime Minister remarked that the state's Nari Shakti has taken a lead in this significant effort, which is aimed at building a sustainable planet.

The Prime Minister posted on X:

"Commendable feat. Congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti for taking the lead in this effort aimed at building a sustainable planet"