وزیر اعظم نے نوجوان سرکاری ملازمین پر زور دیا کہ وہ شہریوں کے لیے ’زندگی کی آسانی‘ کو بہتر بنائیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرمبھ 6.0 کے دوران نوجوان سرکاری ملازمین کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ وزیر اعظم نے نوجوان سرکاری ملازمین کے ساتھ جن بھاگداری کے جذبے کے ساتھ گورننس کو بہتر بنانے پر وسیع تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے مضبوط فیڈ بیک میکانزم رکھنے اور شکایات کے ازالے کے نظام کو بہتر بنانے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ وزیر اعظم نے نوجوان سرکاری ملازمین پر زور دیا کہ وہ شہریوں کے لیے ‘زندگی میں  آسانیاں پیدا کرنے ’کو بہتر بنائیں۔

 

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘آرامبھ 6.0 کے دوران نوجوان سرکاری ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔ ہم نے شہریوں کے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کوبہتر بنانے  کے لئے  جن بھاگداری کے جذبے کے ساتھ طرز حکمرانی کو بہتر بنانے کے بارے میں وسیع بات چیت کی۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi