وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج گوا میں انڈیا انرجی ویک کے موقع پر توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوزکے ساتھ گفتگو کی۔

وزیراعظم نےX پر پوسٹ کیا:

‘‘@IndiaEnergyWeek کے موقع پر توانائی کے شعبہ کے چوٹی کے سی ای اوز کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔بھارت میں اس شعبہ میں موجود وسیع تر مواقع کو اجاگر کیااور اصلاحات کو فروغ دینے کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا،جس سے کہ ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s economy resilient despite West Asia headwinds

Media Coverage

India’s economy resilient despite West Asia headwinds
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 مارچ 2026
March 24, 2026

Pradhan Sevak Modi: Diplomacy, Determination, and the Making of a Self-Reliant Superpower