وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکس، کینیڈا میں 51 ویں جی7 سربراہ کانفرنس میں جاپان کے وزیر اعظم جناب شیگیرو ایشیبا کے ساتھ بصیرت انگیز بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان اور جاپان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
‘‘کینیڈا میں جی7 سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے ساتھ بصیرت انگیز بات چیت۔ ہندوستان اور جاپان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔’’
Insightful deliberations with Prime Minister Shigeru Ishiba during the G7 Summit in Canada. India and Japan remain committed to further deepening bilateral ties across various sectors.@shigeruishiba pic.twitter.com/SAxvXRFekq
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2025


