وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس میں فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کی۔ مختلف مسائل پر نقطہائے نظر کا تبادلہ کرتے ہوئے ، دونوں رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان اور فرانس ہمارے کرہ ارض کی بہتری کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

‘‘اپنے دوست، صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کرنا اور مختلف مسائل پر نقطہ نظر کا تبادلہ کرنا ہمیشہ خوشی کی بات  ہوتی ہے ۔ ہندوستان اور فرانس ہمارے کرہ ارض کی بہتری کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے ۔

@ ایمانوئل میکرون ’’

“C’est toujours un plaisir d’avoir des interactions avec mon ami, le Président Macron et d’échanger des perspectives sur toute une gammes de sujets. L’Inde et la France continueront à travailler étroitement pour le bien-être de notre planète.

@EmmanuelMacron”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth