نئی دہلی،  2 /دسمبر  2020 ۔ گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ حالات کے بارے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین کے ساتھ بات چیت کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’’گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست میں پیدا شدہ موجودہ صورت حال کے بارے میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین جی کے ساتھ بات چیت کی۔ کیرالہ کی مدد کے لئے مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے تحفظ اور خیریت کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India