وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس بھارت اور جرمنی کے درمیان دو سالہ بین  حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے چھٹے دور سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کو رسمی گارڈ آف آنر دیا گیا اور فیڈرل چانسلری میں چانسلر شلز نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔

بات چیت میں مجموعی اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت دو طرفہ تعاون کے اہم شعبوں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی پیش رفت کا بھی احاطہ کیا گیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26

Media Coverage

FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 مئی 2026
May 11, 2026

Society Above Politics: PM Modi’s Call for a Stronger, Self-Reliant & Sacred Bharat