وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کی جھلکیاں مشترک کیں، جن کی دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں نمائش کی گئی تھی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں دیو بھومی کی اشیاء کو قریب سے دیکھنے کے ساتھ ہی ان کے کاروبار سے جڑے کنبوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ مجھے یقین ہے کہ اتراکھنڈ میں تیار ہونے والی اشیاء دنیا بھر میں اپنی مخصوص پہچان بنائیں گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study

Media Coverage

India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مارچ 2026
March 29, 2026

Citizens Praise PM Modi for The Visionary Shift: Empowering Every Citizen in an Uncertain World