وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج صحت  و تندرستی کے میدان میں بھارت کی شاندار ثقافتی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے جدید اسٹارٹ اپس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر زور دیا جو صدیوں پرانی روایات کو جدید سائنسی طریقوں سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔

ایکس پر من کی بات اپ ڈیٹس کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’بھارتی ثقافت فٹ اور صحت مند رہنے کے کئی طریقے پیش کرتی ہے۔ #من کی بات میں، ہم اس طرح کی کوششوں کو دکھا رہے ہیں، جن میں ایک ایسی کوشش بھی شامل ہے جس نے اپنے اسٹارٹ اپ میں روایت کو جدت کے ساتھ خوبصورتی سے ضم کیاہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Embassy provided great assistance to get us out: Indian fishermen after returning to the country from Iran

Media Coverage

Indian Embassy provided great assistance to get us out: Indian fishermen after returning to the country from Iran
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi