خواتین کی قوت اور ان کی حصولیابیوں کو ایک ترغیب آمیز خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس ان خواتین کے حوالے کیے ہیں جو متنوع شعبوں میں اپنی شناخت قائم کر رہی ہیں۔

بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر، کامیاب خواتین فخر کے ساتھ وزیر اعظم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر اپنی داستانیں اور معلومات ساجھا کریں گی۔

کامیاب خواتین  نے وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا:

’’خلائی تکنالوجی، نیوکلیائی توانائی اور خواتین کی اختیار دہی۔۔۔

ہم  ایلینا مشرا، ایک نیوکلیائی سائنس داں اور شلپی سونی، ایک خلائی سائنس داں ہیں، اور ہم #WomensDay کے موقع پر وزیر اعظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرنے پر ازحد پرجوش ہیں۔

ہمارا پیغام ہے کہ بھارت سائنس کے لیے ایک ازحد موزوں مقام ہے ، اور اس لیے ہم مزید خواتین سے اس شعبے میں آگے بڑھنے کی اپیل کرتے ہیں۔‘‘

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rural commercial vehicle retail sales growth outpaces urban: Fada data

Media Coverage

Rural commercial vehicle retail sales growth outpaces urban: Fada data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 اگست 2026
August 31, 2026

New India, One Time, One Direction: Growth at Home, Stature Abroad Under PM Modi