وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’خون کا عطیہ دینے والے افراد کے عالمی دن ‘کے موقع پر خون کا عطیہ دینے والے افراد کی ستائش کی ہے۔

صحت کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ ’’ خون دیجئے، پلازمہ دیجئے، زندگی ساجھا کیجئے، اکثر  وبیشتر ساجھا کیجئے‘‘ کے پیغام کی تشہیر کرتے ہوئے خون کا عطیہ دینے والے افراد کا عالمی دن، پورے ملک میں نہایت جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا۔

رکت دان امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر، خون کا عطیہ دینے والوں کو سہولت فراہم  کرنے کی غرض سے خون کے عطیے سے متعلق مختلف کیمپوں کا انعقاد کیاگیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’میں خون کا عطیہ دینے والے سبھی افراد کی ستائش کرتا ہوں۔ ان کے اِس ہمدردی پر مبنی قدم کی بدولت متعدد زندگیاں بچائی جارہی ہیں۔ اس سے خدمت اور ہمدردی کی بھارت کی اقدار اور طرز عمل کی بھی توثیق ہوتی ہے۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology