وزیراعظم  نریندر مودی  نے   ، نریندر مودی نے دیپیکا پلّیکل اور ہریندر پال سندھو کو ایشیائی گیمز میں اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیم کے لئے  سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباددی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :

‘‘ایشیائی گیمز میں ہماری  اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیم کے لئے  سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد@  دیپیکا پلّیکل اور@   ہریندر پال سندھوکواس شاندار جیت کے لئے مبارکباد۔مستقبل میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان  کو میری جانب سے نیک خواہشات۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi