وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 کے اختتام پر ہندوستانی دستے کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی۔

ہندوستانی ایتھلیٹس کو، ہیرو قرار دیتے ہوئے ، جناب مودی نے ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نےایکس پر  پوسٹ کیا۔

’’ پیرس #اولمپکس کے اختتام پر، میں کھیلوں کے ذریعے کی جانے والی  پورے ہندوستانی دستے کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔ تمام کھلاڑیوں نے اپنا بہترین کھیل پیش کیا ہے اور ہر ہندوستانی کو ان پر فخر ہے۔ اپنے کھیلوں کے ہیروز کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
August 12, 2026

India Rising on Every Front: Economic Strength, Global Recognition & Self-Reliance Under PM Modi’s Vision