وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہوئیسالہ پوِتر مندروں  کو شامل کیے جانے کی ستائش کی ہے۔

یونیسکو کی  جانب سے ایکس   پر ایک پوسٹ شیئر   کئے جانے  پر ، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛

" بھارت کے لیے  یہ اور فخر کی بات ہے!

ہوئیسالہ کے شاندار پوِتر  مندروں کے گروپ کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے  ، جو مندروں کی لازوال خوبصورتی اور پیچیدہ ڈیزائن  بھارت کے  مالا مال ثقافتی ورثے اور ہمارے آباؤ اجداد کی غیر معمولی کاریگری کا ثبوت ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress