وزیراعظم جناب  نریندرمودی  نے اوپن ایکریج لائسنسنگ  پالیسی یعنی قطعہ زمین کے لئے لائسنسنگ جاری کرنے سے متعلق کھلی پالیسی کے نظام کے تحت اڈیشہ میں مہاندی ساحل کے نزدیک  طاس  کے علاقے میں تیل کی تلاش کا پہلاکنواں ، پوری -1شروع کرکے، توانائی کے شعبے میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کے تئیں آئل انڈیا لمیٹڈ کی کوششوں کی ستائش کی ہے ۔

پیٹرولیم اورقدرتی گیس  کے مرکزی وزیرجناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے ، وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘یہ قابل ذکر ہے اوریہ توانائی کے شعبے میں آتم  نربھربننے کی سمت ہماری کوششوں کو تقویت بہم پہنچاتاہے ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts