وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے ملک کے اندر تیار کردہ اے وی جی اے ایس 10 ایل ایل کا پہلا بیچ پاپوا نیو گینی کو کامیابی کے ساتھ برآمد  کرتے ہوئے بھارت کو آتم نربھر بنانے کی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کی کوششوں  کی ستائش کی۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کےمرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری  کا ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا  :

’’یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ اس سے ہماری آتم نربھر کی کوششوں کو تقویت ملتی ہے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating