وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی مال بردار ٹرین کی آمد کو سراہا ہے ، جو خطے کو قومی مال بردار نیٹ ورک سے مربوط کرنے  میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔

ریلوے ، مواصلات اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس پیشرفت  سے جموں و کشمیر میں ترقی اور خوشحالی دونوں میں اضافہ ہوگا ۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’جموں و کشمیر میں تجارت اور رابطے کے لیے بہت اچھا دن!  اس سے ترقی اور خوشحالی دونوں میں اضافہ ہوگا ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From strategic partnership upgrade to defence roadmap: Key outcomes of PM Modi–Meloni meeting in Rome

Media Coverage

From strategic partnership upgrade to defence roadmap: Key outcomes of PM Modi–Meloni meeting in Rome
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 21 مئی 2026
May 21, 2026

Appreciation by Citizens on Leadership That Delivers: PM Modi's Journey of Development, Diplomacy & Farmer-First Progress