وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم جنگلی حیات (ورلڈ وائلڈ لائف ڈے)  کے موقع پر جنگلی جانوروں سے محبت کرنے والے افراد کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے کرۂ ارض پر زندگی کے حیرت انگیز تنوع کا جشن منانے اور اس تنوع کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا  دن ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر جنگلی جانوروں سے محبت کرنے والے افراد کو مبارکباد۔ یہ ہمارے کرۂ ارض پر زندگی کے حیرت انگیز تنوع کا جشن منانے اور اس کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔ میں ان تمام لوگوں کی بھی تعریف کرتا ہوں جو ہمہ گیر طریقوں کو اپنانے میں سب سے آگے ہیں، اور جنگلی جانوروں کے تحفظ کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power

Media Coverage

Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 دسمبر 2025
December 25, 2025

Vision in Action: PM Modi’s Leadership Fuels the Drive Towards a Viksit Bharat