وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی۔جناب مودی نے کہا "آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے" ۔ وزیراعظم نے کل کی اہم ملاقاتوں اور پروگراموں کی جھلکیاں بھی شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"ماریشس کے لوگوں کو قومی دن کی مبارکباد۔ آج کے پروگراموں کے منتظر ہیں، ساتھ ہی تقریبات میں حصہ لینے کے ۔

یہ کل کی جھلکیاں ہیں، جو اہم میٹنگز اور پروگراموں کے ساتھ بہت اہم بھی تھیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi