وزیر اعظم  نریندر مودی نے گوا کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس  پر مبارک باد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘گوا کی منفرد ثقافت،  بھارت کے لیے قابل فخر ہے۔ گوا کے عوام نے مختلف شعبوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ ریاست نے ہمیشہ ہی دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے۔’’

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘ریاست کے یوم تاسیس پر گوا کے میرے بھائیوں اور بہنوں کو نیک خواہشات۔ گوا کی منفرد ثقافت بھارت کے لیے قابل فخر ہے۔ گوا کے عوام نے مختلف شعبوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ ریاست نے ہمیشہ ہی دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران گوا کی ترقی کو تقویت دینے والے بہت سارے کام کئے گئے  ہیں۔میری دعا ہے کہ آنے والے وقت میں ریاست ترقی کی نئی بلندیوں پر پہنچے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report

Media Coverage

India’s GDP growth likely to stay strong at 7-7.2% in FY27 despite global risks: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour