انھوں نے میجردھیان چند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

 وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی  ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ممتاز ہندوستانی ہاکی کھلاڑی میجردھیان چند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت بھی پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:

‘‘کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر میں مبارکباد پیش کرتاہوں اور میجردھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ حالیہ کچھ سال کھیلوں کے لئے بہت اہم رہے ہیں ۔ میں امید کرتاہوں کہ اس رویہ کا تسلسل جاری رہے گا۔امید کرتاہوں کہ ملک بھرمیں کھیلوں کو اسی طرح مقبولیت حاصل ہوتی رہے گی ۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth