وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے’ایکس‘پراپنی  پوسٹ میں لکھا:

’’مدھیہ پردیش کے تمام باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ میری  دعا ہے کہ قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے مالا مال یہ ریاست ہر میدان میں ترقی کے نئے معیارات  قائم کرتی رہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
In young children, mother tongue is the key to learning

Media Coverage

In young children, mother tongue is the key to learning
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 دسمبر 2024
December 11, 2024

PM Modi's Leadership Legacy of Strategic Achievements and Progress