وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

 

وزیر اعظم نے’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ  میں لکھا:

’’ہمارا ہریانہ، جو اپنے شاندار تاریخی ورثے کے لیے اپنی پہچان رکھتا ہے ۔ اس  نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریاست کے یوم تاسیس پر، اس کی ترقی میں حصہ لینے والے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔اس مبارک موقع پر  میں ان کی خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi