نئی دہلی،  یکم؍ اکتوبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند کو ان کے یوم ولادت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہاہے ؛

‘‘راشٹرپتی جی کو  یوم ولادت کی  مبارکباد۔اپنی منکسرالمزاج شخصیت کی وجہ سے وہ پورے ملک کےعوام میں مقبول عام ہیں ۔ معاشرے کے ناداراورحاشیئے پرزندگی بسرکرنے والے طبقات کو بااختیاربنانے پران کی توجہ مثالی حیثیت رکھتی ہے ۔  خداآپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل عمرعطافرمائے ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub

Media Coverage

Rolls-Royce joins with HAL at the wheel to make India a major aerospace hub
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance