نئی دہلی ، 12 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ، "رتھ یاترا کے موقع پر تمام بھارتیوں کو میری  طرف سے بہت بہت مبارکباد۔ ہم بھگوان جگناتھ کوپوجتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے آشیرواد سے ہم میں سے  ہر فرد  صحت مند رہے اور ہر کسی کی زندگی میں خوشحالی آئے۔ جئے جگناتھ! " ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership