وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"ہم نوروز کاآغاز اس دعا کے ساتھ کرتے ہیں اوراس کا جشن اس انداز میں مناتے ہیں کہ آنے والا سال ہر فرد کی زندگی میں خوشیاں اورخوشحالی اور بہترین صحت و عافیت لے کر آئے۔ دعا ہے کہ ہم سب کی  تمام خواہشات پوری ہوں اور ہر طرف خوشحالی کا دور دورہ  ہو۔

نوروز مبارک!’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India