وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
"ہم نوروز کاآغاز اس دعا کے ساتھ کرتے ہیں اوراس کا جشن اس انداز میں مناتے ہیں کہ آنے والا سال ہر فرد کی زندگی میں خوشیاں اورخوشحالی اور بہترین صحت و عافیت لے کر آئے۔ دعا ہے کہ ہم سب کی تمام خواہشات پوری ہوں اور ہر طرف خوشحالی کا دور دورہ ہو۔
نوروز مبارک!’’
We mark Navroz with a prayer that the coming year brings with it joy and outstanding health in everyone’s lives. May all aspirations be fulfilled and may there be prosperity all around.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2022
Navroz Mubarak!


