وزیراعظم جناب نریندر مودی نےپنچایتی راج کے قومی دن پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔  انھوں نے کہا کہ  پنچایتیں  ہندوستانی جمہوریت کی  بنیادی ستون ہیں۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’آپ سبھی کو پنچایتی راج کے قومی دن کی بہت بہت مبارکباد۔ پنچایتیں ہندوستانی جمہوریت کی بنیادی ستون ہیں، جن کی مضبوطی میں ہی نئے ہندوستان کی خوشحالی مضمر ہے۔ آئیے آتم نربھر  ہندوستان کی تعمیر میں اپنی پنچایتوں کو مزید مضبوط کرنے کا عہد کریں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India