نئی دہلی14؍ستمبر-2021 :   وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا:

‘‘آپ تمام کو ہندی دیوس کی بہت بہت مبارک باد، ہندی کو ایک عام فہم اور لائق نیز  بین الاقوامی سطح کی  زبان بنانے میں الگ الگ علاقوں کے لوگوں نے قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ یہ آپ  تمام لوگوں کی ہی کوششوں کانتیجہ ہے کہ عالمی سطح پر ہندی  زبان مسلسل اپنی مضبوط شناخت بنا رہی ہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails