وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے  ہندی دِوس کے موقع پرعوام کو مبارکباددی  ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ہندی نے ،ہندوستان کو پوری دنیا میں ایک خاص مقام دلایا ہے ۔ اس کی سادگی، لطافت اور حساسیت ہمیشہ اپنی طرف راغب کرتی ہے۔ ہندی دیوس کے موقع پر، میں، ان تمام لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اسے مرصع  اور بااختیار بنانے میں انتہائی  تعاون کیا ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails