وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک  ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

भारतामृत सर्वस्वं विष्णोर्वक्त्राद्विनिः सृतम्।

गीता गंगोदकं पीत्वा पुनर्जन्म न विद्यते।।

تمام اہل وطن کو گیتا جینتی کی  بہت بہت مبارکباد۔  شری مد بھگوت گیتا صدیوں سے  انسانیت کی رہنمائی کرتی آئی ہے۔ روحیانیت اور فلسفہ حیات سے متعلق یہ عظیم  و مقدس کتاب  ہر دور میں رہنما طریق بنی رہےگی۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi