وزیراعظم نے لوگوں کو ایسٹر کی مبارکباد دی

Published By : Admin | April 9, 2023 | 10:23 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،ایسٹر  کے موقع پر لوگوں کومبارکباد دی ہے اور دعا کی  کہ یہ خاص موقع  ہمارےمعاشرے میں ہم آہنگی اور انسانیت  کے جذبے کو مزیدفروغ دے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ایسٹر کی مبارکباد! دعاگو ہوں کہ یہ موقع  ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور انسانیت کے جذبے کو مزید فروغ دے۔  لوگوں کو  سماج کے تئیں خدمت کرنے اور  پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے میں مدد کرنے کی ترغیب دے۔ اس دن ہمیں   یسو ع مسیح کے نیک و صالح خیالات کو یاد کرنا چاہئے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi