وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور پربھو مسیح کے عظیم خیالات کو یاد کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘کرسمس کی مبارکباد! دعاگو ہوں کہ یہ خاص دن ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور خوشی و مسرت لائے۔ اس موقع پر ہمیں پربھو مسیح کے عظیم خیالات کو یاد کرنا چاہئےاور معاشرے کی خدمت پر زور دینا چاہئے۔’’
Merry Christmas! May this special day further the spirit of harmony and joy in our society. We recall the noble thoughts of Lord Christ and the emphasis on serving society.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 25, 2022


