وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر اتر پردیش کے لوگوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘روحانیت، علم اور تعلیم کی مقدس سرزمین، اتر پردیش کے اپنے تمام اہل خانہ کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت نیک خواہشات۔ پچھلے سات برسوں میں ریاست نے ترقی کی ایک نئی داستان لکھی ہے، جس میں ریاستی حکومت کے ساتھ عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وِکست بھارت کی سنکلپ یاترا میں  اتر پردیش ایک اہم کردار ادا کرے گا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy