وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان دیوس کے موقع پر راجستھان کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘شوریہ سوابھیمان اور بلیدان کی دھرتی راجستھان کے سمست نواسیوں کو راجستھان دیوس کی کوٹی کوٹی شبھ کامنائیں ، پردیش پرگتی کے پتھ پر آگے بڑھے۔ یہی کامنا ہے۔’’
शौर्य, स्वाभिमान और बलिदान की ऐतिहासिक धरती राजस्थान के समस्त निवासियों को राजस्थान दिवस की कोटि-कोटि शुभकामनाएं। प्रदेश प्रगति के पथ पर आगे बढ़े, यही कामना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2022


