وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  آج کیرالہ پیراوی کے خصوصی موقع پر گرم جوشی سے مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

’’کیرالہ پیراوی کے خصوصی موقع پر بہت بہت مبارکباد ۔اپنی سخت محنت  اور مالامال  ثقافتی وراثت  کے لئے معروف ، کیرالہ کے عوام ،لچک اورعزم مصمم کی سراپاعلامت ہیں ۔میں دعاگوہوں کہ کامیابی ہمیشہ ان کے قدم چومے اوروہ اپنی حصولیابیوں سے  مسلسل ترغیب فراہم کرتے رہیں ۔ ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating